آفتاب عالم شاہ نوری

1354

由 AFTAB ALAM PATEL KAROSHI 使用 Suno AI

آفتاب عالم شاہ نوری
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

آفتاب عالم شاہ نوری
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

lyrics
اُس کی بستی سے کبھی اپنی سواری جائے
میں اُسے دیکھ لوں اور دل کی خُماری جائے

خود کو ڈھوتے ہوئے میں نے کئی صدیاں کاٹیں
اب میرے کاندھے سے یہ لاش اُتاری جائے

وحشتیں ہونے لگیں شہر کی اِن گلیوں میں
کسی ویرانے میں اب عمر گزاری جائے

لوگ جاتے ہیں امیروں کے گھروں پر ایسے
جیسے مسجد کی طرف کوئی بھِکاری جائے

اِس لئے بھیڑ میں تنہائی کا شیدا ہوں میں
مطلبی یاروں کی اب زِیست سے یاری جائے

رب سے ہر لمحہ دعا کرتا ہے عالم بھی یہی
حالتِ سجدہ ہو اور جان ہماری جائے
音乐风格
غزل

你可能会喜欢

歌曲的封面Ольга, пусть тебе повезёт
v4

由 Viacheslav Samoilov 使用 Suno AI 创建

歌曲的封面La Verdad Va a Regresar
v4

由 Oscar Soto 使用 Suno AI 创建

歌曲的封面Basement Wheel
v4

由 Benji Hope 使用 Suno AI 创建

歌曲的封面Hajnal a parton
v5

由 Gábor Horváth 使用 Suno AI 创建

相关播放列表

歌曲的封面Csabika és a két út
v4

由 Palasits Ferenc László 使用 Suno AI 创建

歌曲的封面Midnight Apex Run
v4

由 Suran Ghihan 使用 Suno AI 创建