Tere dar par
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

Tere dar par
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

가사
تیرے در پہ آ کے جھُکا ہوں میں
تُو ہے شاہ سب کا گدا ہوں میں

کئی راتیں کاٹی ہیں جاگ کر
بڑی مدتوں سے جٙگا ہوں میں

مجھے سمتِ غیب سے دے صدا
کہ عجب ڈگر پہ کھڑا ہوں میں

ہمیں دل میں ڈھونڈنا چھوڑ دے
کہیں اور جا کے بسا ہوں میں

دلِ رفتہ اور یہ جہانِ غم
انہی حسرتوں میں جلا ہوں میں

تُو دکھا رہا ہے یہ تیر کیا
کہ سپاہیوں میں پلا ہوں میں

میرے شہر کا جو رذِیل ہے
وہ بھی کہہ رہا ہے بڑا ہوں میں

یہ جو دل جِگر سے جو اٹھ رہی
انہی حسرتوں کی نِدا ہوں میں

تو بنے گا عالمِ راز داں
اِسی چاہ میں ہی جلا ہوں میں
음악 스타일
classical

당신은 좋아할 수도 있습니다

노래 표지 Black metal
v4

Suno AI을 사용하여 Minato Stars에 의해 생성됨

노래 표지 على آخر خطوة
v4

Suno AI을 사용하여 علي هادي الغابة에 의해 생성됨

노래 표지 어서 오이소
v4

Suno AI을 사용하여 HeeJoong Park (VISC)에 의해 생성됨

관련 재생목록

노래 표지 All type
v4

Suno AI을 사용하여 Андрей Встроенное에 의해 생성됨

노래 표지 Кофе на двоих
v4

Suno AI을 사용하여 Балауса Комекова에 의해 생성됨

노래 표지 Decemberi névjegy
v4

Suno AI을 사용하여 Gaboraronfly에 의해 생성됨