تیرے پہلو میں کچا مکاں میرا

593

Suno AI

تیرے پہلو میں کچا مکاں میرا
v4

@Touqeer Imtaiz

تیرے پہلو میں کچا مکاں میرا
v4

@Touqeer Imtaiz

歌詞
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
ترے پہلو میں ہے کَچّا مکاں میرا
کبھی تو ریت کے طوفاں اُٹھاتا ہے
کبھی پانی بہاتا ہے
بپھر جائے تو پھر ساری
حدوں کو ہی مٹاتا ہے
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
ترے پہلو میں ہے کَچّا مکاں میرا
Music
تری دریا دِلی پر میں نے
کتنی نظمیں لکھی ہیں
غلط کو بھی سہی لِکَھا
سہی کو ہے غَلط لکَھا
ترے خاروں کودی تش بی
گلِ لالہ کی کلیوں سے
ترے زروں کو مثلِ کہشاں لکھا
ترے صحرا کی تپتی لو کو
شبنم کا مزا لکھا
ترے ساحل کی آوارہ
ہَوا کو بھی صَبا لکھا
Music
تری ہرزہ سرائی ہے
بھروسہ میرا توڑا ہے
مرے گاؤں کی جانب پھر
بتا کس واسطے تونے
رُخے قاتل کو موڑا ہے
ارے ایسی جفا نہ کر
مجھے خود سے جدا نہ کر
ترے پہلو میں ہے کَچّا مکاں میرا
音楽のスタイル
Sad music flute classical piyano gitar pop

よろしければ

曲のカバー Друг
v4

Александр Поличинских が Suno AI を使用して作成しました

曲のカバー Pofon
v4

Balázs Brixel が Suno AI を使用して作成しました

曲のカバー El Toppo 4
v4

Roberto Lazzaris Bertoldi が Suno AI を使用して作成しました

関連プレイリスト

曲のカバー lirics
v4

Marton Szabo が Suno AI を使用して作成しました

曲のカバー Camperspoland
v4

A Z が Suno AI を使用して作成しました

曲のカバー Семья
v4

Екатерина が Suno AI を使用して作成しました

曲のカバー Die letzte Kriegerin ("Die Unsterblichen Zweihundertfünf") III
v5

Rüdiger Großer が Suno AI を使用して作成しました