Kbhi to ne yhe socha hay

1026

由Touqeer Imtaiz 使用Suno AI

Kbhi to ne yhe socha hay
v4

@Touqeer Imtaiz

Kbhi to ne yhe socha hay
v4

@Touqeer Imtaiz

lyrics
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
تیرے پہلو میں ہے
کَچّا مکاں میرا
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
Music
کبھی تو ریت،
کے طوفاں اُٹھاتا ہے
کبھی پانی بہاتا ہے
بِپھر جائے تو پھر ساری
حَدوں کو ہی مٹاتا ہے
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
Music
تیری دریا دِلی پر میں نے
کتنی نظمیں لِکھی ہیں
غَلط کو بھی سہی لِکھا
سہی کو ہے غَلط لِکھا،
تیرے خاروں کو دی تش بی
گُلِ لالہ کی کلیوں سے
تیرے زر روں کو مِسلے کہکِشاں لِکھا
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
Music
تِرے صحرا کی تَپتی لو کو
شَبنم کا مَزا لِکھا
تیرے ساحِل کی آوا را
ہَوا کو بھی صَبا لِکھا
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
Music
، مگر، ظالم
تِری ہَرزہ سَرائی نے
بھروسہ میرا توڑا ہے
مِری بَستی کی جانِب پھر
بتا کس واسطے تو نے
رُخے قاتل کو موڑا ہے
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
Music
ارے ایسی جفا نہ کر
مجھے خود سے جُدا نہ کر
تیرے پہلو میں ہے
کَچّا مکاں میرا
کبھی تو نے یہ سوچا ہے
音樂風格
Pop sad music flute gitar harmonium piyano flute sad

你可能會喜歡

歌曲的封面نبض المحبة
v4

由 يحي هسوري 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面4 scudetto della roma
v4

由 Vasco Mancini 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Maple Room
v4

由 RElaxing 4k 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Gentle Resolution
v4

由 VERONICA REQUEJO 使用 Suno AI 建立

相關播放列表

歌曲的封面Nabz
v4

由 Darian dm Beb 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面نبض من
v4

由 Eslami 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面ما بين خلق الله مثيلك
v4

由 مختار الشرعبي 使用 Suno AI 建立