کبھی تو نے یہ سوچا ہے تیرے پہلو میں ہے کَچّا مکاں میرا کبھی تو نے یہ سوچا ہے Music کبھی تو ریت، کے طوفاں اُٹھاتا ہے کبھی پانی بہاتا ہے بِپھر جائے تو پھر ساری حَدوں کو ہی مٹاتا ہے کبھی تو نے یہ سوچا ہے Music تیری دریا دِلی پر میں نے کتنی نظمیں لِکھی ہیں غَلط کو بھی سہی لِکھا سہی کو ہے غَلط لِکھا، تیرے خاروں کو دی تش بی گُلِ لالہ کی کلیوں سے تیرے زر روں کو مِسلے کہکِشاں لِکھا کبھی تو نے یہ سوچا ہے Music تِرے صحرا کی تَپتی لو کو شَبنم کا مَزا لِکھا تیرے ساحِل کی آوا را ہَوا کو بھی صَبا لِکھا کبھی تو نے یہ سوچا ہے Music ، مگر، ظالم تِری ہَرزہ سَرائی نے بھروسہ میرا توڑا ہے مِری بَستی کی جانِب پھر بتا کس واسطے تو نے رُخے قاتل کو موڑا ہے کبھی تو نے یہ سوچا ہے Music ارے ایسی جفا نہ کر مجھے خود سے جُدا نہ کر تیرے پہلو میں ہے کَچّا مکاں میرا کبھی تو نے یہ سوچا ہے
النمط من الموسيقى
Pop sad music flute gitar harmonium piyano flute sad