歌詞
نہیں ہے کوئی دُنیا
ہمار ا یار سول الله صلى اللهعليه العلم
نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول الله الالم ہمیں تو آپ ہی کا ہے سہارا یا رسول الله له مسلم
سراپا معصیت ہوں بار ہے بے حد گناہوں کا بچانا نار دوزخ سے خدارا یا رسول الله اله عالم
طلاطم خیز ہے دریا بھنور میں ہے میری کشتی نظر آتا نہیں کوئی کنارہ یا رسول الله له اعلم
فقط اعمال کے بدلے نہ پائے گا کوئی جنت نہ ہوگا جب تلک تیرا اشارہ یا رسول الله سلام
حقیقت میں بہت بڑھ کر کہ ہے عرش معلی سے زمین جس پر ہو نقش پا تمھارا یا رسول الله الله علیکم
تڑپتا ہے میرا دل اور ترستی ہیں بہت آنکھیں بُلا لو اب مدینے میں خدارا یا رسول الله للعالم
خدا جب تم سے فرمائے کہ لاؤ اپنی امت کو ہماری طرف بھی کر دینا اشارہ یا رسول الله له اعلم
میرے اعمال مجھ کو لے چلے ہیں نار دوزخ میں کہوں کسی منھ سے میں بھی ہوں تمہارا یا رسول اللہ للہ الیکم
پیروز حشر میرے اس کیے کی لاج رکھ لینا تمھارا ہوں تمھارا ہوں تمھارا یا رسول الله للالم
درم آخر ذرا مشتاق پر اتنا کرم کرنا کہ اُس کے لب پر ہو کلمہ تمھارا یا رسول اللہ لی