gali gali

1166

Nhạc được tạo bởi Islam Naab Mohammadi bằng Suno AI

gali gali
v4

@Islam Naab Mohammadi

gali gali
v4

@Islam Naab Mohammadi

Lời bài hát
گلی گلی سج گئی شہر شہر سج گیا آئے نبی پیارے نبی میرا بھی گھر سج گیا
مصطفے سے پیار ہے دل سے یہ اقرار ہے مصطفی سے پیاری ہے سے بھی اقرار ہر کوئی میلاد نبی اہم کرنے کو تیار ہے
دنیا میں جہاں بھی رہے آباد رہیں گے جو آمنہ کے لعل کا میلاد کریں گے
عاشق نے مدنی لائٹوں سے گھر جگمگا دیا جشن ضروری ہے سبھی کو بتا دیا منکر ! یہ تیرا بغض ہے میلاد نبی میم سے جو سارا سال جلتا تھا وہ بھی بجھا دیا
Sart
سرکار ٹیم کے میلاد پہ کیوں اعتراض ہے؟ بات خوشی کی ہے اور تو ناراض ہے لگتا ہے تیری دال میں کالا ضرور ہے میلاد منانے پر ہمیں دل سے ناز ہے
قرآن کے بتائے ہوئے رستے پہ رہیں گے اصحاب محمد علی کے طریقے پہ چلیں گے مسلم کے پر ممکن ہی نہیں کم ہوں کبھی پیار کے جذبے کم میلاد نبی علی علیه السلام پہلے سے بھی زیادہ کریں گے
شان رسول پاک ملی یا کلام سناتے ہی رہیں گے لب پر درود پاک سجاتے ہی رہیں گے جو مانتے نہیں ہیں ہمیں ان سے غرض کیا؟ ہم لوگ تو میلاد مناتے ہی رہیں گے
ہیں یہ بگڑے ہوئے لوگ سنور کیوں نہیں جاتے؟ عشاق سمندر میں اُتر کیوں نہیں جاتے؟ گستاخوں کرتے ہیں یہاں جو بھی حمایت جو نہیں ۔ سرکار ملی اسلام کے غدار ہیں ، یہ مرکیوں نہیں جاتے؟
خود اپنے ہی ہاتھوں سے یوں تقدیر جگا لو حالات سنور جائیں گے جھنڈوں کو اُٹھا لو ایمان ہے اور خیر سے میلاد * اجاگر *
Phong cách âm nhạc
islamic halal music

Bạn có thể thích

Bìa bài hát musik
v4

Được tạo bởi Zyo Vino Với Suno AI

Bìa bài hát Gira la Notte
v4

Được tạo bởi SILVIO TEDESCHI Với Suno AI

Bìa bài hát Commonwealth Stand
v4

Được tạo bởi Bạch Linh Nhi Với Suno AI

Danh sách phát liên quan

Bìa bài hát مالي كنت صغير
v4

Được tạo bởi Hamza Haman Với Suno AI

Bìa bài hát Újra és újra
v4

Được tạo bởi gyula csik Với Suno AI