13. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh - A Mahatma Gandhi

95

由FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S. 使用Suno AI

歌曲的封面13. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh - A Mahatma Gandhi
13. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh - A Mahatma Gandhi
v6 Pro

@FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S.

歌曲的封面13. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh - A Mahatma Gandhi
13. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh - A Mahatma Gandhi
v6 Pro

@FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S.

lyrics
[Intro - Tanpura drone and one sitar phrase]

[Verse 1 - Solo baritone, free phrasing]
مہاتما کی سمادھی کی پاک دھرتی پر
ملے ہیں منزلِ انساں کے کارواں سالار

حرم کے پھول، کلیسا کے پھول، دیر کے پھول
جو کھل اٹھے ہیں تو آتی ہے اس چمن میں بہار

سحر کو ڈھونڈ کے لایا ہوں گردواروں سے
کہ زندگی کا اندھیرا تھا تشنۂ انوار

[Verse 2 - Soft daff enters]
ٹپک پڑتے ہیں محبت کی آنکھ سے آنسو
تو دھل گیا ہے رخِ آدمی سے گرد و غبار

حیات کیا ہے، دلوں کا ملاپ ہے اے دوست
یہ معرفت نہیں حاصل تو زندگی بیکار

میرے عزیز، ذرا سن تو شور جمنا کا
ہر ایک موج ہے روحِ مہاتما کی پکار

پکار ہے کہ نگہبانو قومی کشتی کے
تمہارے عزم سے بیڑا وطن کا ہوگا پار

[Verse 3 - Sitar answers between couplets]
الگ الگ سہی مذہب، ہے روحِ مذہب ایک
ہزار رنگ گلوں سے ہے وحدتِ گلزار

یہ اور بات کہ ہر بت جدا جدا ہے مگر
ہر ایک بت کا ہے صورت گر ایک ہی فن کار

وہی جو خالقِ عالم ہے، خالقِ آدم
دیا ہے جس نے ہمیں عشق کا دلِ بیدار

[Pre-Chorus - Daff falls silent]
جھکا دو اپنے سروں کو بچشمِ نم یارو
جہاں بھی آئیں نظر تم کو اہلِ دل کے مزار

[Chorus - Solo voice, broad melody]
خدا سے عشق کرو، آدمی سے پیار کرو
کہ عشق ہی سے چمن میں ہے زندگی کی بہار

[Verse 4 - Gentle pulse returns]
جہاں جہاں بھی محبت کے نقشِ پا دیکھو
وہاں وہاں کرو تم نقدِ جان و دل کو نثار

انہیں سے ہم نے محبت کی روشنی پائی
انہیں سے ارضِ ہمالہ ہے چشمۂ انوار

قدم ملا کے قدم سے جو زندگی نہ چلی
تو پھر رہے گا نہ آزادیِ وطن کا وقار

گلے لگاؤ ہر انسان کو کہ اپنا ہے
چلو تو راہ گزاروں میں بانٹتے ہوئے پیار

[Bridge - Gradually strip back to voice and tanpura]
یہ اتحادِ وطن زندگی کا ضامن ہے
اس اتحاد سے آئے گی دشت و در میں بہار

وقار اور بھی پائے گا مسندِ عالم میں
بلند اور بھی دنیا میں ہوگا یہ مینار

بشر کے باغ میں موجِ بہار اور بڑھے
دعا یہ ہے کہ وطن کا وقار اور بڑھے

[Final Chorus - Two voices begin in unison, then open into harmony]
خدا سے عشق کرو، آدمی سے پیار کرو
کہ عشق ہی سے چمن میں ہے زندگی کی بہار

[Outro - Let the tanpura fade]
[Intro - Tanpura drone and one sitar phrase] [Verse 1 - Solo baritone, free phrasing] مہاتما کی سمادھی کی پاک دھرتی پر ملے ہیں منزلِ انساں کے کارواں سالار حرم کے پھول، کلیسا کے پھول، دیر کے پھول جو کھل اٹھے ہیں تو آتی ہے اس چمن میں بہار سحر کو ڈھونڈ کے لایا ہوں گردواروں سے کہ زندگی کا اندھیرا تھا تشنۂ انوار [Verse 2 - Soft daff enters] ٹپک پڑتے ہیں محبت کی آنکھ سے آنسو تو دھل گیا ہے رخِ آدمی سے گرد و غبار حیات کیا ہے، دلوں کا ملاپ ہے اے دوست یہ معرفت نہیں حاصل تو زندگی بیکار میرے عزیز، ذرا سن تو شور جمنا کا ہر ایک موج ہے روحِ مہاتما کی پکار پکار ہے کہ نگہبانو قومی کشتی کے تمہارے عزم سے بیڑا وطن کا ہوگا پار [Verse 3 - Sitar answers between couplets] الگ الگ سہی مذہب، ہے روحِ مذہب ایک ہزار رنگ گلوں سے ہے وحدتِ گلزار یہ اور بات کہ ہر بت جدا جدا ہے مگر ہر ایک بت کا ہے صورت گر ایک ہی فن کار وہی جو خالقِ عالم ہے، خالقِ آدم دیا ہے جس نے ہمیں عشق کا دلِ بیدار [Pre-Chorus - Daff falls silent] جھکا دو اپنے سروں کو بچشمِ نم یارو جہاں بھی آئیں نظر تم کو اہلِ دل کے مزار [Chorus - Solo voice, broad melody] خدا سے عشق کرو، آدمی سے پیار کرو کہ عشق ہی سے چمن میں ہے زندگی کی بہار [Verse 4 - Gentle pulse returns] جہاں جہاں بھی محبت کے نقشِ پا دیکھو وہاں وہاں کرو تم نقدِ جان و دل کو نثار انہیں سے ہم نے محبت کی روشنی پائی انہیں سے ارضِ ہمالہ ہے چشمۂ انوار قدم ملا کے قدم سے جو زندگی نہ چلی تو پھر رہے گا نہ آزادیِ وطن کا وقار گلے لگاؤ ہر انسان کو کہ اپنا ہے چلو تو راہ گزاروں میں بانٹتے ہوئے پیار [Bridge - Gradually strip back to voice and tanpura] یہ اتحادِ وطن زندگی کا ضامن ہے اس اتحاد سے آئے گی دشت و در میں بہار وقار اور بھی پائے گا مسندِ عالم میں بلند اور بھی دنیا میں ہوگا یہ مینار بشر کے باغ میں موجِ بہار اور بڑھے دعا یہ ہے کہ وطن کا وقار اور بڑھے [Final Chorus - Two voices begin in unison, then open into harmony] خدا سے عشق کرو، آدمی سے پیار کرو کہ عشق ہی سے چمن میں ہے زندگی کی بہار [Outro - Let the tanpura fade]
音樂風格
Reflective Urdu chamber song with sitar, tanpura and soft daff. Warm solo baritone, clear Urdu diction. Start in free ti

你可能會喜歡

歌曲的封面RADIANT FORCE
v6 Pro

由 slawomir 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Romantikus dal
v4.5

由 Gergely Kulcsár 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Langkah Kecilku
v4

由 Sepuluh Sepuluh 使用 Suno AI 建立

相關播放列表

歌曲的封面Co tak naprawdę się liczy
v4.5

由 Rafal Golaszewski 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Тамирисім Ерке Гүлім
v6 Mini

由 Сандугаш Мендебаева 使用 Suno AI 建立

歌曲的封面Insuficiente decir que te
v6 Mini

由 jesus j rondon 使用 Suno AI 建立