آفتاب عالم شاہ نوری

1075

Musik skapad av AFTAB ALAM PATEL KAROSHI med Suno AI

آفتاب عالم شاہ نوری
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

آفتاب عالم شاہ نوری
v3.5

@AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

Text
تجھ سے بچھڑ کے دل یہ میرا جب بھی رویا ہے
میں نے تو زندگانی کا ہر لمحہ کھویا ہے

اے دوستو ذرا مرا تم ظرف دیکھ لو
حسرت فریب و یاس کو کاندھوں پہ ڈھویا ہے

میں غم کا وہ کسان ہوں جس نے زمین میں
خوشیوں کی پاک خاک میں حسرت کو بویا ہے

شہرِ خموشاں کی کسی بوسیدہ خاک میں
مدت کے بعد چین کی وہ نیند سویا ہے

عالم نے سر جھکا کے خدا کے حضور میں
توبہ کے آنسوؤں سے گناہوں کو دھویا ہے
Musikstil
غزل

Du kanske gillar

Cover av låten Любовь приходит к каждому
v4

Skapad av Руслан Сорокин med Suno AI

Cover av låten ivoli (Eurodance Remix 2026) - Il nuovo inno della notte!
v4

Skapad av fabrizio sperduti basi karaoke med Suno AI

Cover av låten újra
v4

Skapad av antonio213 med Suno AI

Relaterad spellista