1. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh: Mauj-e-Noor «Ola de luz»

61

Music Created By FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S. With Suno AI

Cover of the song 1. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh: Mauj-e-Noor «Ola de luz»
1. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh: Mauj-e-Noor «Ola de luz»
v6 Pro

@FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S.

Cover of the song 1. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh: Mauj-e-Noor «Ola de luz»
1. Andrés Óliver Ucrós y Licht - Darshan Singh: Mauj-e-Noor «Ola de luz»
v6 Pro

@FACTURACIÓN ZEPHIROTH S.A.S.

Lyrics
[Intro - Solo oud, one low sitar answer]

[Verse 1 - Solo baritone, intimate]
وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے
خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے

یہ بات ہوش کی نہیں، یہ رنگ بے خودی کا ہے
میں کچھ جواب دے گیا، وہ کچھ سوال کر گئے

[Pre-Chorus - Second voice enters softly]
میری نظر کا ذوق بھی شریکِ حسن ہو گیا
وہ اور بھی سنور گئے، وہ اور بھی نکھر گئے

[Chorus - Two voices, soft daff and qanun]
وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے
خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے

[Verse 2 - Sparse oud and low drone]
نہ جامِ مُل نہ شامِ گُل، چمن اداس اداس ہے
وہ کیا رکے کہ قافلے بہار کے ٹھہر گئے

[Bridge - Percussion drops out, ney answers the voice]
ہمیں تو شوقِ جستجو میں ہوش ہی نہیں رہا
سنا ہے وہ تو بارہا قریب سے گزر گئے

نوائے درشن حزیں بہت نحیف تھی مگر
فضائے دل کی خامشی میں پھول سے بکھر گئے

[Final Chorus - Daff returns, two voices open into fifths]
وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے
خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے

[Chorus Reprise - Begin in unison, end with one voice]
وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے
خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے

[Outro - One oud phrase, let it decay]
[Intro - Solo oud, one low sitar answer] [Verse 1 - Solo baritone, intimate] وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے یہ بات ہوش کی نہیں، یہ رنگ بے خودی کا ہے میں کچھ جواب دے گیا، وہ کچھ سوال کر گئے [Pre-Chorus - Second voice enters softly] میری نظر کا ذوق بھی شریکِ حسن ہو گیا وہ اور بھی سنور گئے، وہ اور بھی نکھر گئے [Chorus - Two voices, soft daff and qanun] وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے [Verse 2 - Sparse oud and low drone] نہ جامِ مُل نہ شامِ گُل، چمن اداس اداس ہے وہ کیا رکے کہ قافلے بہار کے ٹھہر گئے [Bridge - Percussion drops out, ney answers the voice] ہمیں تو شوقِ جستجو میں ہوش ہی نہیں رہا سنا ہے وہ تو بارہا قریب سے گزر گئے نوائے درشن حزیں بہت نحیف تھی مگر فضائے دل کی خامشی میں پھول سے بکھر گئے [Final Chorus - Daff returns, two voices open into fifths] وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے [Chorus Reprise - Begin in unison, end with one voice] وہ پیکرِ بہار تھے، جدھر سے وہ گزر گئے خزاں نصیب راستے بھی سج گئے سنور گئے [Outro - One oud phrase, let it decay]
Style of Music
Urdu devotional ghazal with an intimate Arabic takht-inspired arrangement, slow 4/4 at 68 BPM. Warm baritone, clear Urdu

You Might Like

Related Playlist

Cover of the song Mi semillita floreció
v6 Mini

Created By Soledad Colque With Suno AI

Cover of the song Gitár
v4.5

Created By Gyöngyi Szakácsné With Suno AI

Cover of the song Come Close, Corazón
v6 Mini

Created By Sándorfi Zoltán With Suno AI